اساتذہ کو گولی مار کر قتل کر دیا تین روز میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں6 افراد قتل ہوچکے ہیں

On اکتوبر 7, 2021 سری نگر()مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں نا معلوم افراد نے دو اساتذہ کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے ۔ گزشتہ تین روز میں ٹارگٹ کلنگ  کے واقعات میں6 افراد قتل ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو خاتون معلمہ دیپک کو ر اور ستندھر کور کو سرینگر کے علاقے...

ہرگزکمزور نہیں کیا جاسکتاجموں وکشمیر فریڈم فرنٹ کشمیری قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے انکی رہائی کیلئے کردار ادا کیا جاۓ

On اکتوبر 6, 2021 سری نگر() جموں وکشمیر فریڈم فرنٹ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ کشمیری قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے انکی رہائی کیلئے کردار ادا  کیا جائے۔جموں وکشمیر فریڈم فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ قتل، تشدد اور جبر و...

روسS-400 دفاعی میزائل سسٹم رواں برس کے آخر تک بھارت کو فراہم کرے گا ایل اے سی پر چینی فضائیہ کے اڈے قائم ہیں۔بھارتی ایئر چیف مارشل وی آر چودھری

On اکتوبر 6, 2021 نئی دہلی()  بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے کہا ہے کہ چینی فضائیہ اب بھی حقیقی لائن آف کنٹرول کے قریب اپنے علاقے میں تین فضائی اڈوں پر تعینات ہے ، لیکن یہ اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تیاریوں سے ہندوستانی فضائیہ پر کوئی...

پالیسیوں میں موثر تبدیلی کی ضرورت ہے۔ نازشاہ کشمیر کی حالت زارکے بارے میں برطانیہ اوردوسرے ممالک کے ارکان پارلیمنٹ کوآگاہ کیا جاۓ

On اکتوبر 6, 2021 اسلام آباد()برطانوی پارلیمنٹ کی رکن نازشاہ نے کہاہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیر میں مظالم کے خلاف آوازکونچلی سطح پرمتحرک کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے تاکہ عالمی سطح پر یہ آواز موثرطورپرسنی جاسکے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ غیرقانونی...

بھارتی فوج نے چار اضلاع کے درجن سے زیادہ علاقوں کو محاصرے میں لے لیا سرینگر ، شوپیاں ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کارروائیاں شروع

Homeتازہ ترین تازہ ترینکشمیر نیوز On اکتوبر 6, 2021 سری نگر()بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے چار اضلاع کے درجن  سے زیادہ  علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے ۔ بھارتی فوج نے  سرینگر ، شوپیاں ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی...