بھارت میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی کال پر ملک گیرہڑتال

بھارت میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی کال پر ملک گیرہڑتال

On ستمبر 27, 2021 نئی دہلی 27 ستمبر () مودی حکومت کی طرف سے کسانوں کا گلا گھونٹنے کے لیے بنائے گئے 3 متنازعہ زرعی قوانین کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر آج بھارت بھر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ہڑتال کی کال بھارت کی کسان تنظیم سمیوکت کسان مورچہ نے گزشتہ سال ستمبر...