ہندوارہ میں مقیم لوگوں میں اس وقت اضطرابی کیفت پیداہوئی جب oldجے کے بنک ہندوارہ نزدیک چنار پارک میں ایک ملازم کا کوروناٹسٹ مثبت آیا ہے جس پر جے بنک مین ہندوارہ نے فوری اقدام اٹھاکر بنک کو دو دن کے لئے بند کردیا ہے۔ البتہ بنک صارفین کے لئے اے ٹی ایم مشینوں پر کیش دستیاب رہے گا ۔منیجر جاوید مسعودی مذکورہ نے کہا سٹاف کے سپلس لیے گئے اور دودن کے اندر اندر رپوٹ آنے تک بنک بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا انہوں نے کہاجب تک ان ملازمین کارپوٹ نہ منفی نہ آئے تب تک بنک پر کوئی کام بند رہےگا ۔فلحال ایڈمنسٹریشن اور بنک انتظامیہ نے دو دن کے لئے بنک کو بند کرنے کا فیصلہ لیا۔